تعارف بروکر پروگرام
ہمارے ریونیو کے 45٪ تک کمائیں۔ ہماری طرف ریفر کیے گئے ہر ایکٹو کلائنٹ کی ٹریڈنگ سرگرمی پر ریوارڈ حاصل کریں۔
انٹروڈیوسنگ بروکر کیوں بنیں
FSA, CySEC, FSC اور FSCA کی طرف سے لائسنس یافتہ قابلِ بھروسہ عالمی بروکر
عالمی طور پر تسلیم شدہ بروکر جو 190 سے زائد ممالک میں 10 سال سے زائد عرصے سے کامیابی سے سروس فراہم کر رہا ہے۔
FSA, CySEC, FSC اور FSCA کی طرف سے لائسنس یافتہ قابلِ بھروسہ عالمی بروکر
عالمی طور پر تسلیم شدہ بروکر جو 190 سے زائد ممالک میں 10 سال سے زائد عرصے سے کامیابی سے سروس فراہم کر رہا ہے۔
شروع میں فوری لیول اَپ گریڈ
اپنا پارٹنر کمیشن بڑھانے کی غرض سے 3 گنا کم وقت میں ہائر لیول پر پہنچنے کے لیے منفرد بُوسٹ پیریڈ۔
شروع میں فوری لیول اَپ گریڈ
اپنا پارٹنر کمیشن بڑھانے کی غرض سے 3 گنا کم وقت میں ہائر لیول پر پہنچنے کے لیے منفرد بُوسٹ پیریڈ۔
روزانہ پے آؤٹ اور فوری ودڈرالز
ہمارے معروف پیمنٹ سسٹمز کے ذریعے باسہولت روزانہ پے آؤٹ اور ودڈرالز۔
روزانہ پے آؤٹ اور فوری ودڈرالز
ہمارے معروف پیمنٹ سسٹمز کے ذریعے باسہولت روزانہ پے آؤٹ اور ودڈرالز۔
پروموشنل ٹُولز اور مواد کی ورائٹی
آپ کی مارکیٹنگ کی کاوشوں میں معاونت کے لیے پروموشنل ٹُولز اور مواد کی وسیع رینج
پروموشنل ٹُولز اور مواد کی ورائٹی
آپ کی مارکیٹنگ کی کاوشوں میں معاونت کے لیے پروموشنل ٹُولز اور مواد کی وسیع رینج
ریئل-ٹائم تفصیلی اعدادوشمار
ہر کلائنٹ کی ٹرانزیکشنز پر ریئل-ٹائم تفصیلی اعدادوشمار تک رسائی۔
ریئل-ٹائم تفصیلی اعدادوشمار
ہر کلائنٹ کی ٹرانزیکشنز پر ریئل-ٹائم تفصیلی اعدادوشمار تک رسائی۔
آٹومیٹڈ ریبیٹ سسٹم
ہمارے آٹومیٹڈ ریبیٹ سسٹم کے ساتھ کلائنٹس کو راغب کرنے میں آسانی، جس کی بدولت آپ اپنے پارٹنر کمیشن کا کچھ حصّہ انھیں واپس کر سکتے ہیں۔
آٹومیٹڈ ریبیٹ سسٹم
ہمارے آٹومیٹڈ ریبیٹ سسٹم کے ساتھ کلائنٹس کو راغب کرنے میں آسانی، جس کی بدولت آپ اپنے پارٹنر کمیشن کا کچھ حصّہ انھیں واپس کر سکتے ہیں۔
کلائنٹس ہمارا انتخاب کیوں کرتے ہیں
ٹُولز اور سروسز جو آپ کلائنٹس کو آفر کر سکتے ہیں
اکثر پوچھے گئے سوالات
1
میں JustMarkets پارٹنر کیسے بنوں؟
JustMarkets پارٹنر بننا آسان ہے، بس رجسٹر ہوں، پارٹنرشپ ایریا میں جائیں، پارٹنر لِنک کاپی کریں اور اپنے پہلے ریفرل کو راغب کرنے کے لیے اسے شیئر کر دیں۔
2
میں اپنا پارٹنر لِنک کہاں دیکھ سکتا ہوں اور اسے کیسے استعمال کرنا ہے؟
پارٹنر لِنک رجسٹریشن ٹُولز میں ڈیش بورڈ پیج پر یا پارٹنرشپ ایریا میں پرومو میٹیریل پیج پر دیکھا جا سکتا ہے۔
پارٹنر لِنک کیسے کام کرتا ہے؟
- اپنا لِنک شیئر کریں
- صارفین کلائنٹس بن جاتے ہیں
- کلائنٹس ٹریڈنگ کرتے ہیں
- آپ کو منافع ملتا ہے
3
آپ کون سے انسٹرومنٹ گروپس پر پارٹنر کمیشن ادا کرتے ہیں؟
ہم تمام انسٹرومنٹ گروپس جیسے کہ فاریکس، دھاتیں، انڈیسز، اسٹاکس اور کموڈٹیز پر اسپریڈز کے 45٪ تک کا کمیشن ادا کرتے ہیں۔ تفصیلی پارٹنر کمیشن پارٹنرشپ ایریا میں دیکھی جا سکتی ہے۔
4
میرے پارٹنر اکاؤنٹ میں کمیشن کب کریڈٹ کیا جاتا ہے اور میں اسے ودڈرا کیسے کروا سکتا ہوں؟
ہم پارٹنر اکاؤنٹس کو روزانہ کمیشن دیتے ہیں۔ آپ جب چاہیں اسے ودڈرا کروا سکتے ہیں۔
5
میں اپنے ریفر کردہ کلائنٹس اور ان کی اسٹیٹس کہاں دیکھ سکتا ہوں؟
آپ اپنے پارٹنر ایریا میں اپنے تمام کلائنٹس کی اسٹیٹس کی تفصیلی رپورٹ دیکھ سکتے ہیں۔ اپنی کارکردگی کو ٹریک کریں اور اپنی پیمنٹ ہسٹری کا جائزہ لیں۔
6
کیا آپ کو پرومو میٹیریل موجود ہے جسے میں کلائنٹس کو راغب کرنے کے لیے استعمال کر سکتا ہوں؟
اپنے نیٹ ورک کو پروموٹ کرنے اور اسے پھیلانے کے لیے آپ کو درکار تمام تر ٹُولز ہماری طرف سے فراہم کیے جاتے ہیں:
- مؤثر تشہیری بینرز
- لینڈنگ پیجز
- ویڈیوز، GIFs اور لوگو
پارٹنرشپ ایریا میں پرومو میٹیریل سیکشن میں تمام چیزیں دیکھی جا سکتی ہیں۔
7
کیا JustMarkets کے ساتھ پارٹنرشپ کرتے ہوئے کمیشن کے علاوہ اضافی فوائد حاصل کرنے کا کوئی اور طریقہ بھی ہے؟
بالکل! آپ پارٹنر لائلٹی پروگرام میں شرکت کر کے قابلِ قدر انعامات جیسے کہ انٹرنیشنل ویکیشن، شاندار کاریں اور 200,000 USD حاصل کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کو اپنے سوال کا جواب نہیں ملا تو بلاجھجک ہمارا ہیلپ سینٹر وزٹ کریں یا ہماری سپورٹ سے رابطہ کریں۔